• Pictures


    Make the people listen through your writing, who do not listen to you otherwise.

    ہم مرنے پر اللہ کا حکم مان لیتے ہیں لیکن زندگی بھر نہیں مانتے۔

    صدقہ امیر بننے کا شارٹ کٹ راستہ ہے۔

    جو بے ایمانی سے امیر بن سکتا ہے وہ ایمانداری سے امیر ترین بن سکتا ہے۔

    لوگوں کو گالیوں کی بجائے دعائیں دو کیونکہ ہدایت گالیوں سے نہیں دعاؤں سے ملتی ہے۔

    اچھی بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بہتر ہے اور بر بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بدتر ہے۔

    کسی چیز کا احساس اسے حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

    انسان کا ڈھانچہ رب کے حکم کا محتاج ہے پھر بھی رب کے حکموں کی نافرمانی کرتا ہے۔

    اکثر لوگ ظلم کو ظلم اس وقت سمجھتے ہیں جب اپنے ساتھ ہوتا ہے۔

    سنجیدگی، سحر کی طرح متاثر کرتی ہے۔

    لوگ عشق کے لیے مرتے ہیں لیکن نکاح سے ڈرتے ہیں۔ 

    غلطی ماننے سے انسان برا نہیں بڑا بن جاتا ہے۔

    علم کے بغیر حق پر بھی بحث کرنا ہار کا باعث بنتا ہے۔

    علماء کا اصل کام مسجد سنبھالنا نہیں ملک سنبھالنا ہے۔

    سو لفظوں کی کہانی

    کشمیر میں ہالو کاسٹ اور روانڈاکی طرح نسل کشی کی جارہی ہے اور اقوام متحدہ کی خاموشی ناقابل برداشت ہے۔

    اخلاقیات

    How to Write Letter For Home-based Work


     How To Write A CV/Resume Sample


    • بری عادت ترک کرنا بہت بڑی بہادری ہے۔
    اچھے اخلاق اچھے انسان کی پہچان ہوتے ہیں۔ 

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال           چوتھی قسط


    "میں "، عقل کو مار دیتی ہے۔ 

    مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے والو! مسلمان تو اتنے رحم دل ہیں کہ :" دعا کے ہتھیار سے بھی مارنے سے ڈرتے ہیں۔"

    دھوکہ باز چند دن اچھا لگتا ہے اور ساری عمر برا جبکہ کھرا آدمی چند دن برا لگتا ہے اور  ساری عمراچھا۔

    علم

    مسائل وراثت

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال تیسری قسط

    درس قرآن مجید
    محترم جنابعبداللہ امانت محمدیارشاد فرمائیں گے، ان شاء اللہ

    عنوان: احسن القصص(حصہ دوم)          سوال و جواب کی نشست ہو گی


    بمقام :جامعہ تعلیم القرآن والحدیث چک نمبر 17، بعد نمازِ عشاء : 7:30 بجے بروز اتوار21فروری2016

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال     دوسری قسط
    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال     پہلی قسط

    دعوت الی الله پروگرام

    جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث چکنمبر 17 میں ہر اتوار بعد نماز عشاء درس قرآن

    بے حس شخص مردہ آدمی کے برابر ہے۔

    شرمندگی سے بچنا چاہتے ہو تو : ’’ اپنا ظاہر و باطن یکساں کر لو ۔ ‘‘ 

    درس قرآن مجید
    محترم جنابعبداللہ امانت محمدی ارشاد فرمائیں گے ، ان شاء اللہ
      بمقام :جامعہ تعلیم القرآن والحدیث چک نمبر 17، بعد نمازِ عشاء : 7:00 بجے بروز اتوار17جنوری2016
    عنوان :احسن القصص   سوال و جواب کی نشست ہو گی ان شاء اللہ
    اکثر لوگوں کو یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ :" کوئی کیا کہنا چاہتا ہے "، لیکن اکثر لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ :"اللہ تعالیٰ کیا کہہ رہے ہیں ۔ "

    جو دوسروں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتا ہے سب اسے بے وقوف سمجھتے ہیں ۔

    بڑوں کا ادب بڑا بنا دیتا ہے۔

    اچھے لوگوں کو اکثر اچھے لوگ ہی ملتے ہیں۔

    جو قرابت داروں کا خیر خواہ ہے وہ پوری دنیا کا خیر خواہ ہے ۔

    اگر حضرت علیؓ ، مشکل کشاء ہیں تو پھر اپنے پیارے بیٹے حسینؓ کی مشکل حل کیوں نہیں کی ؟

    تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔

    یہ نہ کہو :"اللہ نہ کرے "، بلکہ کہو :"اللہ محفوظ فرمائے "۔ کیونکہ اللہ پاک ہمیشہ اچھا ہی کرتا ہے اور پریشانیاں تو ہمارے ہی ہاتھوں کی کمائی ہیں ۔

    ہم عبادت کے لئے بنائے گئے ہیں شرارت کے لئے نہیں ۔

    خطبہ جمعۃ المبارک
    محترم جنابعبداللہ امانت محمدی ارشاد فرمائیں گے ، ان شاء اللہ
    بمقام :جامعہ مسجد مینار التوحید المعروف مولوی سلیم صاحب والی چک نمبر 17، 8 جنوری 2016

    عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔ "


    جشن عید میلاد النبی ﷺ



    اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ : ’’ تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔ ‘‘


    قرآن کریم سیکھنے اور سیکھانے والے لوگ بہترین انسان ہیں ۔ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو بابرکت رات میں نازل ہوا ۔ قرآن کریم ہدایت ، رحمت ، نور ، شفا ء ، عروج کا ذریعہ ، عظیم نعمت اور لازوال معجزہ ہے ۔ تلاوت قرآن سکون ، رحمت ، اطمینان قلب ، اجر و ثواب اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کا ذریعہ ہے ۔ قرآن پاک سیکھنے والوں کے لئے فرشتے اپنے پر بچھا دیتے ہیں ۔ دینی مدارس سے اچھے اخلاق ، سچ ، ہمدردی ، محبت اور صبر کا درس ملتا ہے ۔ 

    Social Media

    Fashion

    Asslamu Alaikum


    Gali Gloch


    Government


    Gali Gloch in Daily Leader Lahore


    Kite flying


    Smoking